• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

‎ شجاعت اور بہادری کا مظاہرہ کرنیوالے 71 افراد کیلئے اعلیٰ سول اعزازات کی منظوری

اسلام آباد(طاہر خلیل )شجاعت اور بہادری کا مظاہرہ کرنیوالے 71افراد کیلئے اعلیٰ سول اعزازات کی منظوری، شہدائے وطن ہمارے سرکا تاج ،غازی قوم کےہیرو ہیں ،وزیر داخلہ کی زیر صدارت اجلاس کے فیصلے،وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت کابینہ ڈویژن میں اہم اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں ملک و قوم کی حفاظت کیلئے بہادری اور شجاعت کا مظاہرہ کرنے والوں کیلئے سول ایوارڈز کی نامزدگی کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں مجموعی طور پر 71 افراد کیلئے مختلف سول اعزازات کی منظوری دی گئی۔
اہم خبریں سے مزید