• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بیوی نے شوہر کو مبینہ زہر دے دیا، نشتر ہسپتال منتقل

ملتان(سٹاف رپورٹر)قطب پور پولیس کو محمد سلطان نے اطلاع دی کہ میرے بیٹے 35سالہ محمد طارق کی شادی نسیم بی بی سے ہوئی جس کے ساتھ بستی دائرہ میں رہائش پذیر تھا نسیم بی بی نے طارق کو مبینہ زہر کھلادیا جس کی حالت غیر ہونے پر نشتر ہسپتال منتقل کردیا۔
ملتان سے مزید