• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹیوب ویل میں نہاتے ہوئے دیور گرگئی ،10سالہ بچہ زخمی

ملتان(سٹاف رپورٹر) بستی ملوک کے علاقے شوکت کالونی میں محمد جمال زرعی ٹیوب ویل میں نہا رہا تھا کہ اچانک ٹیوب ویل کی دیوار گرگئی جس کی زد میں آکر 10سالہ بچہ شدید زخمی ہوگیا ۔
ملتان سے مزید