• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

رکشہ والوں سے بھتہ وصول کرنے کے الزام میں مقدمہ درج

ملتان(سٹاف رپورٹر) رکشہ والوں سے بھتہ وصول کرنے کے الزام میں پولیس نے ایک شخص کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔ممتاز آباد پولیس کو ٹریفک اہلکار سخی سرور نے بتایا کہ دوران ڈیوٹی ملزم محمد عرفان کو قابو کیا جو رکشے ڈرائیوروں سے ناجائز طریقے سے بھتہ وصول کرتے ہوئے پایا گیا ۔
ملتان سے مزید