• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جامعہ زکریا شعبہ فارماسیوٹکس کے سکالر ثمن ظفر کاپی ایچ ڈی مقالے کا پبلک ڈیفنس

ملتان(سٹاف رپورٹر)جامعہ زکریا شعبہ فارما سیوٹکس کےسکالر ثمن ظفر کاپی ایچ ڈی مقالے کا کامیاب پبلک ڈیفنس، ثمن ظفر نے اپنی پی ایچ ڈی پروفیسر ڈاکٹر محمد سہیل ارشد کی زیرِ نگرانی مکمل کی ان کے مقالے کا عنوان "جراثیم کُش ادویات سے افزودہ خُردبینی پرتوں کی تیاری اور افادیت برائے علاجِ جلدی امراض" تھا۔
ملتان سے مزید