• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پولیس زیر حراست ملزم کو جعلی مقابلے میں مارنے سے باز رہے‘عدالت عالیہ

ملتان (سٹاف رپورٹر) ہائی کورٹ ملتان بینچ کے جج جسٹس علی ضیا ءباجوہ نے روہیلانوالی کے محمد جاوید کی رٹ درخواست نمٹاتے ہوئے ایس ایچ او تھانہ روہیلانوالی اور سی سی ڈی مظفر گڑھ کے ایس ایچ او کو ہدایت کی ہے کہ وہ زیر حراست ملزم کو جعلی پولیس مقابلے میں مارنے سے باز رہیں اور کوئی بھی ماورائے قانون وعدالت کاروائی نہ کریں۔
ملتان سے مزید