• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پانچ سالہ بچی کو اغوا کر نے والی بردہ فروش عورت پکڑی گئی

ملتان(سٹاف رپورٹر) تھانہ مظفر آباد کے علاقے میں پانچ سالہ لڑکی کو اغوا کر کے فرار ہونے والی بردہ فروش عورت پکڑی گئی جیسے تشدد کے بعد تھانہ مظفر آباد کے حوالے کر دیا گیا ہے ۔مظفر آباد پولیس کو ملک جاوید نے بتایا کہ میری بیٹی 5سالہ میشال فاطمہ گھر کے باہر کھیل رہی تھی کہ نامعلوم عورت نے اسے اغوا کرکے فرار ہوگئی بیٹی کے شور شرابہ پر اہل علاقہ کے جمع ہونے پر ملزمہ کو پکڑ لیا جس کی شناخت رابعہ بی بی سے ہوئی۔
ملتان سے مزید