• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فوڈ اتھارٹی کی کاروائیا ں‘500کلو فنگس زدہ پنیر‘ 100کلو ملاوٹی خوراک تلف

ملتان(سٹاف رپورٹر)پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ملاوٹ مافیا کے خلاف کاروائیا ں، 3 فوڈ پروڈکشن یونٹس پر چھاپے، 500 کلو فنگس زدہ پنیر، 100 کلو ملاوٹی خوراک تلف، 2 لاکھ 45 ہزار روپے کے جرمانے عائدکیے گئے، کارروائیاں گگو منڈی، شیخ فضل روڈ اور لڈن روڈ بوریوالا میں کی گئیں۔ 
ملتان سے مزید