• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈی سی او ریلوے کا تیزگام میں چھاپہ، متعدد بغیر ٹکٹ مسافر پکڑے گئے

ملتان (سٹاف رپورٹر)ڈی سی او ریلوے ملتان نے تیز گام میں اپنی ٹیم کے ہمراہ چیکنگ کی ،اس دوران متعدد مسافر بغیر ٹکٹ سفر کرتے پکڑے گئے،مذکورہ مسافروں کرایہ اور جرمانہ کی رقم موقع پر وصول کی گئی۔
ملتان سے مزید