• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

روس کا انٹرنیٹ پر انتہاپسندی سے متعلق مواد سرچ کرنے والوں پر جرمانے کا فیصلہ

علامتی تصویر
علامتی تصویر

روس نے انٹرنیٹ پر انتہاپسندی سے متعلق مواد سرچ کرنے والے افراد پر جرمانہ لگانے کا فیصلہ کر لیا۔

روس کی پارلیمنٹ نے روس میں انتہاپسند سمجھے جانے والے مواد کو آن لائن تلاش کرنے اور پڑھنے والوں پر جرمانہ لگانے کی منظوری دے دی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق ایسے افراد پر 5 ہزار روبل تک کا جرمانہ لگایا جائے گا، جرمانے کے فیصلے کی حکومتی شخصیات اور اپوزیشن دونوں کی جانب سے تنقید کی جا رہی ہے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید