• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سابق فیفا ریفری احمد جان انتقال کرگئے

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سابق فیفا ریفری،نیشنل فٹبالر اور منیجر کے ایم سی فٹبال اسٹیڈیم احمد جان 75 سال کی عمر میںبدھ کو انتقال کرگئے۔ مرحوم کی نماز جنازہ کے ایم سی فٹبال اسٹیڈیم میں ادا کی گئی جس میں سابقہ انٹرنیشنل ، نیشنل فٹبالرز، سندھ فٹبال ایسوسی ایشن کے موجودہ و سابقہ عہدیداران سمیت دیگر نے شرکت کی۔ احمد جان نے کے ایم سی فٹبال ٹیم کی نمائندگی کی جبکہ بعد میںریفری کے طورپر خدمات انجام دیں۔
اسپورٹس سے مزید