• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاڑکانہ بوائز کرکٹ ٹیم کا اعلان کردیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) لاہور قلندرز نے لاڑکانہ کی 17 رکنی ٹیم کا اعلان کردیا۔ ٹیم میں ارشد حسین، صبغت اللہ، عبید رضا، محمد مصدق، فیروز علی ، محمد عمر، شاہ زیب علی ، ثابت علی، شہباز لیاقت، محمد مصطفی ، علی عباس، فیصل رحمن، مخمور علی، وقاص علی، شاہ زیب، ظفرعلی اور روشن علی شامل ہیں۔

اسپورٹس سے مزید