• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جونیئر والی بال کھلاڑیوں کا ماہانہ وظیفہ مقرر

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ڈی جی اسپورٹس پنجاب خضر افضل چوہدری نے ایشین انڈر 16 والی بال ٹائٹل جیتنے والے کھلاڑیوں کیلئے ایک سال کے اسکالر شپ اور ماہانہ وظیفے کا اعلان کیا ہے۔ پلاٹینم کیٹیگری میں رکھے جانے والے کھلاڑیوں کو ماہانہ دیا جائیگا۔

اسپورٹس سے مزید