کراچی (اسٹاف رپورٹر) عبداللہ نوازورلڈ جونیئر اسکواش چیمپئن شپ میں شکست کھا کر ایونٹ سے آئوٹ ہوگئے۔ مصر میں پری کوارٹر فائنل میں مصری کھلاڑی آدم جویل نے شکست دیکر باہر کردیا۔