• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تھانہ ویسٹریج کے مقدمہ میں ملزم کو سزا

راولپنڈی(اپنے رپورٹرسے) تھانہ ویسٹریج کے مقدمہ میں ملزم کو سات سال قید اور پچاس ہزار روپے جرمانے کی سزا سنائی گئی ہے۔ڈسٹرکٹ کورٹ راولپنڈی نے مجرم حنان کو مجموعی طور پر 7 سال قید،50 ہزار روپے جرمانہ اور 50 ہزار روپےضمان کی سزا سنائی۔مقدمہ اکتوبر 2020 تھانہ ویسٹریج میں درج کیا گیا تھا۔
اسلام آباد سے مزید