• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جے یو آئی راولپنڈی کے زیر اہتمام شمولیتی پروگرام کے سلسلے میں اجلاس

راولپنڈی(اپنے رپورٹرسے) جے یو آئی ضلع راولپنڈی کے زیر اہتمام شمولیتی پروگرام کے سلسلے میں اجلاس حافظ ضیاء الرحمن آمازئی کی زیر صدارت ہوا۔ اجلاس میں حافظ ضیاء اللہ خان، تحصیل پوٹھوہار ٹاؤن کے امیر مولانا گل عظیم شاہ ،تحصیل جنرل سیکرٹری مولانا محمد ہاشم خان،تحصیل ڈیجیٹل میڈیا کوآرڈینیٹر مولانا نوید باسم،قاری فدا، سردار راشد نعیم ،مولانا گلبر ، حافظ عاصم سمیت دیگر ذمّہ داران نے شرکت کی۔
اسلام آباد سے مزید