لاہور (خصوصی رپورٹر) ایم ڈی واسا لاہور غفران احمد کی زیر صدارت لاہور ڈویلپمنٹ پروگرام (ایل ڈی پی) فیز ون اور ٹو کی جی آئی ایس میپنگ کے حوالے سے اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں منصوبوں کی پیش رفت، آپریشنز اینڈ مینٹی نینس اور فیلڈ آپریشنز کی کارکردگی کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔