لاہور (کرائم رپورٹر) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی خصوصی ہدایات پر خواتین کے تحفظ کے لیے QR پینک بٹن لگانے کا عمل جاری ہے۔ اب تک 1 لاکھ 49 ہزار 888 رکشوں، رائیڈ ہیلنگ سروسز کیبز اور پبلک ٹرانسپورٹ پر کیو آر پینک بٹن چسپاں کیے جا چکے ہیں۔ 40 ہزار سے زائد خواتین و مرد حضرات نے رکشوں و آن لائن کیب سروسز میں کیو آر پینک بٹن کو سکین کیا