• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بیورو کریسی تقرر و تبادلے؛ عثمان احمد چوہدری ایڈیشنل سیکریٹری پٹرولیم تعینات

اسلام آباد( رانا غلام قادر )وفاقی بیو رو کریسی میں تقرر و تبادلے کئے گئے ۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن میں تقرری کے منتظر پاکستان ایڈ منسٹر یٹو سروس کے گریڈ بیس کے افسر عثمان احمد چوہدری کو ایڈیشنل سیکریٹری پٹرولیم ڈویژن تعینات کیا گیا ہے۔ سیکشن افسر اسٹیبلشمنٹ ڈویژن علی عبدالرحمان کو او ایس ڈی بنا کر اُن کی ایک سال کی تعلیمی رخصت منظور کی گئی ہے۔ وہ ایل ایل ایم کرنے لندن جارہے ہیں۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے احکامات کے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر د یے ہیں۔

اہم خبریں سے مزید