• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تلہ گنگ میں تحریک انصاف کے کنونشن پر پولیس کا چھاپہ‘ گرفتاریاں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)تلہ گنگ میں تحریک انصاف کے کنونشن پر پولیس کا چھاپہ‘ گرفتاریاں،ڈپٹی سیکرٹری انفارمیشن شمالی پنجاب اور سیکرٹری انفارمیشن تحصیل تلہ گنگ سمیت ورکرز گرفتار، پی ٹی آئی شمالی پنجاب کے صدر ملک تیمور مسعود کی ہدایت پر پی ٹی آئی ضلع تلہ گنگ کے زیراہتمام 5اگست عمران خان رہا کرو تحریک کے حوالے سے کنونشن ہوا۔ صدارت سینئر نائب صدر پی ٹی آئی شمالی پنجاب ملک یاسر پتوالی نے کی۔
اہم خبریں سے مزید