• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شارع فیصل سمیت 4 سٹرکوں کی لائٹس سولر سسٹم پر منتقل کرنے کا آغاز

کراچی (طاہر عزیز۔۔اسٹاف رپورٹر)بلدیہ عظمیٰ نےکراچی میں مین سڑکوں کو سولر سسٹم پر منتقل کرنیکا آغاز کر دیا شارع فیصل سمیت 4شاہراہوں کو پہلے مرحلے میں سولر پر منتقل کیا جائے گا،بلدیہ عظمیٰ کراچی، کلک پروجیکٹ کے تعاون سے90کروڑ 57لاکھ68ہزار روپے کی لاگت سے ائرپورٹ تا میٹروپول ہوٹل شارع فیصل، کلفٹن میں شاہراہ ایران، شاہراہ فردوسی اور میرین ڈرائیو کو مکمل طور پر شمسی توانائی پر منتقل کر دے گی اور یہ منصوبہ رواں سال ہی مکمل کر لیا جائے گا۔
اہم خبریں سے مزید