• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انسانی اسمگلنگ، 5 گرفتار، غیر قانونی طور پر بیرون ملک بھجوانے میں ملوث پائے گئے، ترجمان

اسلام آباد(خصوصی نامہ نگار) ایف آئی اے گوجرانوالہ زون نے انسانی سمگلنگ کے الزام میں رفاقت ، شبرز، محمد صدیق ، محمد یاسین اور قاسم شاہین کو گرفتارکر لیا ملزمان سادہ لوح شہریوں کو غیر قانونی طور پر بیرون ملک بھجوانے میں ملوث پائے گئے ، ملزم رفاقت اور شبریز نے شہری کو اٹلی ملازمت کی غرض سے بھجوانے کے لیے 24 لاکھ روپے ہتھیائے ، شہری کو اٹلی کے بجائے کرغیزستان بھجوادیا ۔
اہم خبریں سے مزید