• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہیپاٹائٹس کا عالمی دن آج منایاجائے گا

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر)پاکستان سمیت دنیا بھر میں ہیپاٹائٹس کا عالمی دن آج28جولائی کومنایا جائیگا اس حوالے سے صحت سے متعلق اداروں اورتنظیموں کی جانب سے سیمینار اورآگاہی پروگرام منعقد کیے جائینگے۔
کوئٹہ سے مزید