• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سریاب روڈ پر فائرنگ: ایک شخص ہلاک

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر) سریاب روڈ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔ پولیس کے مطابق جھگی نشین امیر داد گزشتہ شب سریاب روڈ برما ہوٹل کے قریب کھڑا تھا کہ نامعلوم موٹر سائیکل سوار اس پر فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہو گئے۔ گولیاں لگنے سے وہ موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا۔ پولیس نے لاش کو ہسپتال پہنچایا جہاں لاش شناخت کیلئے مردہ خانے میں رکھ دی گئی ۔
کوئٹہ سے مزید