• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کنڈکٹرز چوری کرنیوالا رنگے ہاتھوں گرفتار

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر)کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی(کیسکو)کے ترجمان نے کہاہے کہ جمعہ اور ہفتہ کی درمیانی رات کیسکوایس ایس اینڈٹی ڈویژن کے اسٹاف معمول کے مطابق ٹرانسمیشن لائن کی چیکنگ کے سلسلے میں پیٹرولنگ کررہے تھے کہ اس دوران کیسکواسٹاف نے شیخ ماندہ یارو ٹرانسمیشن لائن کے گرے ہوئے ٹاور کے سائٹ سے محمدنبی جمال خیل نامی ایک مشکوک شخص کوکنڈکٹرز چوری کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑلیا جسے بعد ازاں متعلقہ پولیس اسٹیشن کے حوالے کردیاگیا۔
کوئٹہ سے مزید