• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لانڈھی مسلم آباد میں رشتے کے تنازع پر فائرنگ، ایک جاں بحق، تین زخمی

کراچی(اسٹاف رپورٹر)لانڈھی مسلم آباد میں رشتے کے تنازع پر فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق جبکہ تین افراد زخمی ہوگئے ، پولیس نے دو افراد کو حراست میں لیکرتفتیش شروع کردی،قائد آباد تھانہ کی حدود لانڈھی ریڑھی روڈ مسلم آباد کے قریب فائرنگ کے واقعے میں ایک شخص جاں بحق اور تین افراد زخمی ہوگئے۔
اہم خبریں سے مزید