• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جرگے کے حکم پر قتل کی جانے والی لڑکی کی قبر کشائی کر دی گئی

راولپنڈی (نمائندہ جنگ) جرگے کے حکم پر قتل کی جانے والی لڑکی کی قبرکشائی کر دی گئی ، پیرودھائی قبرستان میں پیر کو پولیس کی نفری اور مجسٹریٹ کی موجودگی میں قبرکشائی کے بعد مقتولہ کاپوسٹ مارٹم کیاگیا ،زیرحراست ملزموں  سےقبر کی نشان دہی کروائی گئی۔
اہم خبریں سے مزید