• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سالانہ گوشوارے؛ عمر ایوب کی الیکشن کمیشن میں طلبی کا نوٹس جاری

اسلام آباد ( نمائندہ خصوصی ) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سالانہ اثاثہ جات گوشوارے کیس میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب خان کو 5 اگست کو طلب کر لیا ، الیکشن کمیشن کے مطابق عمر ایوب پر 2004میں اثاثے چھپانے کا الزام ہے،الیکشن کمیشن نے جمعرات کو باضابطہ نوٹس جاری کر دیا ۔
ملک بھر سے سے مزید