• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

منگچر: فائرنگ سے ملنگ جاں بحق

کوئٹہ ( اسٹاف رپورٹر) منگچر کے علاقے مال پڑی نزد جوہان کراس بازارمیں بیٹھے ملنگ پر نامعلوم موٹرسائیکل سوار فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہو گئے، جسکے نتیجے میں وہ موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا۔
کوئٹہ سے مزید