• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حاجی لشکری رئیسانی اسلام آباد پہنچ گئے

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)سینئر سیاستدان سابق سینیٹر نوابزادہ حاجی میر لشکری خان رئیسانی اسلام آباد پہنچ گئے ۔ وہ سابق وفاقی وزیر میر ہمایوں عزیز کرد کے ہمراہ تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ محمود خان اچکزئی اور مصطفی نواز کھوکھر کی خصوصی دعوت پر آج اور کل ہونے والی آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت کریں گے ۔
کوئٹہ سے مزید