• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

زائرین کے بائی روڈ عراق جانے پر پابندی قبول نہیں، رحیم کاکڑ

کوئٹہ(پ ر)تحریک انصاف کے رہنما سابق ضلعی ناظم کوئٹہ محمد رحیم کاکڑنے کہا ہے کہ زائرین کے براستہ سڑک عراق جانے پر پابندی کا فیصلہ قبول نہیں ، وفاقی حکومت فوری طور پر فیصلے پر نظرثانی کرے اور زائرین کے زمینی راستہ کومحفوظ بنانے کیلئے اقدامات کرےعوام مسافروں کو تحفظ فراہم کرنا حکومت کی ذمہ داری ہےاب وزارت داخلہ کی جانب سے براستہ سڑک عراق زیارات پر جانے پر پابندی سمجھ سے بالاتر ہے۔
کوئٹہ سے مزید