کراچی(اسٹاف رپورٹر)پی سی بی ریجنل انٹر ڈسٹرکٹ سینئر (کراچی ریجن ) کرکٹ ٹورنامنٹ کے تین روزہ میچوں کے آخری گروپ لیگ میچ کے دوسرے روز کے سی سی اے اسٹیڈیم پر زون چھ کی پہلی اننگز کے اسکور 349 رنز کے جواب میں زون تین 3۔60 اوورز میں 179 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔