• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حکومت نے کھلاڑیوں کو روزگار فراہم کرنے کیلئے حکمت عملی بنالی

کراچی ( نصر اقبال/ اسٹاف رپورٹر ) وفاقی حکومت نے بے روز کھلاڑیوں کو روزگار فراہم کرنے کی جانب اہم قدم اٹھاتے ہوئے اداروں میں کھیلوں کی ٹیمیں بحالی کرنے کیلئے حکمت عملی تیار کرلی ہے۔ سابق وزیر اعظم عمران خان کے دور میں اداروں میں کھیلوں کا شعبہ ختم کردیا گیا تھا جس سے ہزاروں مرد اور خواتین کھلاڑیوں کو بے روزگاری کا سامنا ہے۔

اسپورٹس سے مزید