• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آسٹریلین وزیراعظم غزہ میں اسرائیلی مظالم بند کرائیں،عثمان خواجہ

کراچی (اسٹاف رپورٹر) آسٹریلوی کرکٹر عثمان خواجہ نے آسٹریلوی وزیر اعظم انتھونی البانیز سے ملاقات کرکے غزہ پر تبادلہ خیال کیا۔ انہوں نے اس متعلق بیان میں کہا کہ وزیراعظم سے اپیل کی کہ غزہ میں اسرائیلی مظالم روکنے، معصوم بچوں کے قتل عام اور امدادی سامان کی رسائی ملنے تک ہماری حکومت اسرائیل اور نیتن یاہو پر پابندیوں میں اضافہ کرے، میں چاہتا ہوں اسرائیل کیساتھ ہر قسم کی تجارت بند کی جائے۔

اسپورٹس سے مزید