کراچی (اسٹاف رپورٹر) بابر اعظم کا ستارہ ان دنوں گردش میں ہے۔ لیکن ان سے انگلش کاؤنٹی چیمپئن شپ کی دو ٹیموں نے معاہدہ کرنے میں دلچسپی ظاہر کی۔ جس میں انہوں نے پیشکش قبول نہیں کی۔ وہ دیگر لیگز کھیلنے میں دلچسپی رکھتے ہیں۔