• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہماری زمینیں قبضہ مافیا سے چھڑائی جائیں،خواتین

کوئٹہ( پ ر) بروری روڈ کی رہائشی خواتین بی بی روبینہ اوربی بی حمیدہاور ن نے جبل نور قبرستان کی زمین کے ساتھ ساتھ ہماری ذاتی زمینوں پر بھی قبضہ مافیا نے قبضہ شروع کر لیا ہےیہ عناصر نہ صرف زمین ہتھیانے کیلیے سرگرم ہیں ہم سے بدتمیزی میں بھی ملوث ہیں جو کہ ناقابلِ برداشت ہے ہمارا صبر کاپیمانہ اب لبریز ہو چکا ہے اگر ہمیں انصاف فراہم نہ کیا گیا تو مجبوراً پرامن احتجاج کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ سیکرٹریٹ کے سامنے دھرنا دیں گے انہوں نے وزیر اعلیٰ بلوچستان سے اپیل کی کہ ہماری زمینیں قبضہ مافیا سے چھڑائی جائیں۔
کوئٹہ سے مزید