کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی بیان کے مطابق ممتاز قانون دان ادیب اے این پی کے مرکزی رہنماء عزیز ماما کی 16ویں برسی پیر 8 دسمبر کوئٹہ پریس کلب میں انتہائی احترام وعقیدت کے ساتھ منائی جائیگی جس میں پارٹی رہنما انہیں ان کی قومی وطنی خدمات کے اعتراف میں خراج عقیدت پیش کریں گے۔