• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سول ایوی ایشن کا عالمی دن آج منایا جائیگا

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)پاکستان سمیت دنیا بھر میں سول ایوی ایشن کا عالمی دن آج منایا جائے گااس دن کو منانے کا مقصدعوام میں سول ایوی ایشن کی اہمیت سے متعلق شعور بیدار کرنا ہے۔
کوئٹہ سے مزید