• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یوم استحصال کشمیر، عالمی برادری کشمیریوں کو حق خود ارادیت دلوائے، خالد مقبول

کراچی (اسٹاف رپورٹر) متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے چیئرمین، وفاقی وزیر تعلیم ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم ملک بھر میں اور بین الاقوامی برادری کے سامنے بھارتی بربریت بے نقاب کرنے میں اپنا کردار ادا کر رہی اور عالمی برادری سے مطالبہ کرتی ہے کہ کشمیری عوام کو اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حق خود ارادیت دیا جائے، وادی سے بھارت کا غاصبانہ قبضہ ختم کروایا جائے اور کشمیری عوام کو ان کے حقوق دیئے جائیں۔ ایم کیو ایم کے مرکز بہادرآباد سے جاری بیان میں چیئرمین متحدہ نے کہا کہ 5اگست 2019 ءکو بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کر کے اسے بھارت کا حصہ بنا لیا
اہم خبریں سے مزید