• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

محکمہ بجلی کے کارکنوں پر یونین کی تنظیم سازی پر پابندی ختم کریں،خورشیداحمد

لاہور (نیوزرپورٹر)آل پاکستان واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک ورکرزیونین سی بی اے کےجنرل سیکرٹری خورشیداحمد نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ محکمہ بجلی کے کارکنوں اورآل پاکستان واپڈا ہائیڈروالیکٹرک ورکرزیونین کی جانب سے وزیراعظم پاکستان سے پْرزور مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ وزارت داخلہ اور وزارت توانائی حکومت پاکستان کو ہدایت کریں کہ محکمہ بجلی کے کارکنوں پر یونین کی تنظیم سازی پر پابندی ختم کریں۔
لاہور سے مزید