• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

5 اگست کشمیری عوام کےحقوق اور آواز کو دبانے کی کھلی کوششبریگیڈیئر بابرعلاؤالدین

لاہور ( جنرل رپورٹر ) چیئرپرسن وزیراعلیٰ پنجاب انسپکشن، سرویلنس و مانیٹرنگ ڈائریکٹوریٹ بریگیڈیئر بابر علاؤالدین ستارہ امتیاز ملٹری (ر)نے اپنے پیغام میں کہاہے کہ 5 اگست 2019 ایک ایسا دن جب مقبوضہ جموں و کشمیر کے لوگوں سے ان کی خصوصی حیثیت چھین لی۔ یہ یکطرفہ کارروائی صرف سیاسی جارحیت نہیں تھی۔ یہ کشمیری عوام کی شناخت، حقوق اور آواز کو دبانے کی کھلی کوشش تھی۔ انشاء اللہ کشمیر ایک دن آزاد ہوگا اور پاکستان ہمیشہ اس کے شانہ بشانہ کھڑا رہے گا ۔
لاہور سے مزید