• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈی ڈبلیو پی گروپ کا نوجوانوں کیلئے تعمیرِ مستقبل انٹرن شپ پروگرام کا آغاز

لاہور(پ ر)ڈی ڈبلیو پی گروپ نے اپنے خصوصی انٹرن شپ پروگرام ’تعمیرِ مستقبل‘ کا باضابطہ آغاز کر دیا ہے یہ انٹرن شپ پروگرام تین ماہ پر مشتمل ہے جو خاص طور پر ان ہونہار گریجویٹس کے لیے تیار کیا گیا ہے جو اپنے بہترین کیریئر کی شروعات کرنا چاہتے ہیں۔ پہلے مرحلے میں ملک کی نامور جامعات سے منتخب ہونے والے بہترین طلبا کو شامل کیا گیا ہے۔اس انٹرن شپ کے دوران شرکاء کو انڈسٹری کے ماہرین سے براہِ راست رہنمائی (mentorship)، مختلف شعبوں میں کام کرنے کا موقع، اور مختلف منصوبوں میں حصہ لینے کا تجربہ حاصل ہوگا۔
لاہور سے مزید