• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یومِ استحصالِ کشمیر کے موقع پرعوامی رکشہ یونین کے زیر اہتمام احتجاجی ریلی

لاہور ( نیوزرپورٹر ) عوامی رکشہ یونین کے زیر اہتمام یومِ استحصالِ کشمیر کے موقع پر لاہور پریس کلب سے امریکن قو۔ نصلیٹ تک احتجاجی ریلی نکالی گئی اور دھرنا دیا گیا، جس میں رکشہ ڈرائیورز، طلباء، شہریوں اور مختلف طبقہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی۔ریلی سے خطاب کرتے ہوئے مرکزی چیئرمین مجید غوری نے کہا کہ کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے جس کو بھارتی درندوں نے جکڑ رکھا ہے۔بھارت اور اسرائیل دنیا کی سب سے بڑے دہشت گرد ہیں۔
لاہور سے مزید