• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پیرس، پاکستانی سفارتخانے میں یوم استحصال کشمیر کی خصوصی تقریب

پیرس( رضا چوہدری /نمائندہ جنگ )فرانس کے دارلحکومت پیرس میں پاکستانی سفارت خانہ میں بھی یوم استحصال کشمیر تقریب کی خصوصی تقریب منعقد ہوئی ۔ اس موقع پر پاکستانی سفیر ممتاز زہرا بلوچ نے کہا کہ6؍سال قبل بھارت نے 5 اگست 2019 کو مقبوضہ جموں و کشمیر میں غیر قانونی اور یکطرفہ اقدامات کرتے ہوئے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرکے اسکی خود مختاری پر کاری ضرب لگائی تھی۔

دنیا بھر سے سے مزید