• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکہ و سعودی وزرائے دفاع کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ، باہمی امور پر تبادلہ خیال

ریاض (شاہدنعیم) سعودی عرب کے وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان اور امریکی وزیر دفاع پیٹ ہیگستھ کے درمیان بدھ کے روز ٹیلی فون پر رابطہ ہوا ہے ،دونوں کے درمیان باہمی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔دونوں ملک دہائیوں سے دفاعی شعبے میں ایک دوسرے کے ساتھ کئی اہم معاہدوں میں بندھے ہوئے ہیں اور دوطرفہ تعاون کی پرانی روایت رکھتے ہیں۔ سعودی وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ʼ ایکس ʼ پر اپنے اور پیٹ ہیگستھ کے درمیان ہونے والے تازہ رابطے کے حوالے سے ایک پوسٹ میں تحریر کیا ہے ʼ ہم دونوں نے دوطرفہ شراکت داری سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔

دنیا بھر سے سے مزید