• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جے ڈبلیو پی اقلیتی ونگ کا اجلاس آج طلب

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر)جمہوری وطن پارٹی اقلیتی ونگ کے مرکزی آرگنائزر آصف مسیح نے اقلیتی ونگ کے مرکزی و صوبائی عہدیداروں کا اجلاس آج 8 اگست کو دن 3 بجے پارٹی کے مرکزی سیکرٹریٹ میں طلب کیا ہے تاسیس سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا ۔
کوئٹہ سے مزید