• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاپتہ بیٹے کی ممکنہ مشکوک سرگرمیوں سے لاتعلقی

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر) سریاب کے رہائشی نصیب اللہ نے منگل کے روز کوئٹہ پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئےکہا کہ میرا 18سالہ بیٹا حسیب اللہ 11 روز قبل گھر سے چلا گیا واپس نہیں آیا اسے تلاش کرنے اور رابطہ کرنے کی کوشش کی تاہم کچھ معلوم نہیں ہوسکا اگر اس کا تعلق کسی مسلح تنظیم سے ہوا تو میرا اور میرے خاندان کااس سے کوئی تعلق نہیں ہوگا۔
کوئٹہ سے مزید