لاہور(کر ائم رپو رٹرسے) ریس کورس کے علاقے میں ڈولفن ٹیم نے دوران سنیپ چیکنگ ملزم کو مشکوک جانتے ہوئے چیک کیا تو اس نے اپنا تعارف بطور سی سی ڈی پولیس آفیشل کروایا مشکوک ملزم کا ریکارڈ چیک کرنے پر جعلی اہلکار و پولیس کو مطلوب اشتہاری نکلا۔ملزم فراڈ و دھوکہ دہی کے مقدمات میں باغبانپورہ پولیس کو مطلوب ہے۔