• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اکبری گیٹ،تلخ کلامی پر فائرنگ،55سالہ دکاندار قتل

لاہور (کرائم رپورٹر سے) تلخ کلامی پر فائرنگ کرکےاکبری گیٹ میں دکاندارکوقتل کردیا گیا۔ترجمان پولیس کے مطابق اکبری گیٹ کا تاجر55سالہ فضل حسین عرف سوہنی پکوڑیاں والے کو ملزم نے تلخ کلامی پر گولیاں ماریں ۔ایس پی سٹی کی جانب سے ملزم کی گرفتاری کے لیے ٹیم تشکیل دے دی گئی ۔ تاہم ابھی تک وجہ قتل سامنے نہیں آسکی لیکن شبہ ظاہر کیا جارہا ہے کہ دیرینہ دشمنی یا لین دین کا کوئی ایسا معاملہ ہے جس پر ملزموں نے تاجر کوگولیاں ماردیں۔
لاہور سے مزید