• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ن لیگی رکن پنجاب اسمبلی چوہدری نعیم کے گھر سی سی ڈی کا چھاپہ

اسلام آباد(خصوصی نامہ نگار)ن لیگی رکن پنجاب اسمبلی چوہدری نعیم کے گھر سی سی ڈی کا چھاپہ،دو دن قبل سی سی ڈی نے نجی ہاؤسنگ سوسائٹی  سے 16کے قریب جرائم پیشہ افراد کو  اسلحہ  سمیت گرفتار کیا تھا،نجی ہاؤسنگ سوسائٹی  کے بعد پولیس نے گزشتہ روز ہاؤسنگ سوسائٹی کے مالک کے گھر پر بھی چھاپہ مار کر تین ملازمین کو گرفتار کر لیا، ن لیگ کے رکن پنجاب اسمبلی چوہدری نعیم اعجاز نے راولپنڈی پولیس کی ایمرجنسی ہیلپ لائن پر کال کر کے شکایت درج کی کہ سی سی ڈی پولیس نے ان کے گھر میں گھس پر ملازمین پر تشدد کیا اور تین ملازمین کو گرفتار کر کے لی گئی۔
اہم خبریں سے مزید